امریکی انتخابات: جو بائیڈن کے انتخابی ہیڈ کوارٹر والے شہر کی صورت حال​

20
امریکی صدارتی امیدوار جو بائیڈن کے انتخابی ہیڈ کوارٹر والے شہر کی صورت حال
امریکی انتخابات: جو بائیڈن کے انتخابی ہیڈ کوارٹر والے شہر کی صورت حال​ORIGINAL INTRO
اسد حسن امریکی ریاست ڈیلاوئیر میں ہیں جو کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائىڈن کا الیکشن ہیڈ کوارٹر ہے، کیسا جوش وخروش پایا جا رہا ہے اور ڈیموکریٹس کیا سمجھ رہے ہیں کہ انکی محنت انہیں انکی مرضی کے نتائىج دلا سکے گی۔۔جانتے ہیں اسد سے۔۔