حب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اس کا تقاضہ نامی کتاب کی علم دوست حلقوں میں پذیرائی ہورہی ہے

31

عقیل احمد خان 

نوائے ملت دھن گھٹا سنت کبیر نگر3 نومبر اور رسم اجراء کے بعد ہی سے لوگ اس کتاب کے حصول کے متمنی اور متلاشی ہیں،متعدد مقامات سے سوشل میڈیا کے ذریعہ کتاب کا مطالبہ کیا جارہا ہے اور اس کو حاصل کرنے کے سلسلے میں لوگوں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے،

لہذا احباب کی خدمت میں کتاب کے ملنے کے پتے ڈالے جارہے ہیں،احباب اپنے قریبی جگہ سے حاصل کرنے کے استفادہ کریں اور احباب کو بھی متوجہ کرتے رہیں۔

ملنے کے پتے

1۔ مدرسہ عربیہ معراج العلوم چھتہی سنت کبیر نگر یوپی

موبائل نمبر 9565871556

2۔ مدرسہ عربیہ مصباح العلوم جامع مسجد مہولی سنت کبیر نگر 9839336830

3۔ قاری آس محمد سونہن چھپا 9984879395

4 ۔مدرسہ بحر العلوم بلوہا سدرھاتھ نگر یوپی

5۔ حافظ محمد افروز صاحب روسیا بازار سنت کبیر نگر

8052567637

6۔ حافظ ابو الوفاء حافظ بکڈپو پولی 7905899536

7 ۔حافظ نور اللہ دولہا پار

8۔ مدرسہ انجمن محمدی اترولہ بلرامپور یوپی

9۔ مدرسہ فیضان العلوم دتلو پور سعد اللہ نگر ،بلرامپور یوپی