ارریہ: کرسا کانٹا میں تیجسوی یادو کی آمد

45

کرسا کانٹا بلوک (نیوز رپوٹ: محمد جعفر ارریاوی روزنامہ نوائے ملت) کے میڈل اسکول کے میدان میں کل یعنی بروز بدھ کو وقت نو بجے شری تیجسوی یادو جی عوام سے کریں گے خطاب جسکی وجہ سے تیاریاں جور شور سے ہورہی ہیں ملی معلومات کے مطابق لوگوں نے بتایا کہ سکٹی ویدھان سبھا سے آر جے ڈی کے امید وار شری ڈاکٹر شتروگھن منڈل جی کے حق میں شری تیجسوی یادو جی کریں گے عوام سے ووٹ کی اپیل اور بہار کے بگڑتے حالات کو بھی عوام کے بیچ رکھنے کا کام کریں گے۔