گرامین پترکار ایسوشین دھن گھٹا اکائی کی میٹنگ منعقد

33

عقیل احمد خان  دھن گھٹا سنت کبیر نگر
تحصیل دھن گھٹا ہیڈ کوارٹر پر ایک اہم میٹینگ گرامین پترکار کے تحصیل صدر محمد اکرم خان کی صدارت میں منعقد ہوئی،جس میں متحرک اور فعال صحافی اوما شنكر مشرا کے اچانک انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا گیا،اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا،میٹینگ میں تنظیم کی مضبوطی اور اس کے مسائل پر غور وخوض کیا گیا، متحد ہوکر صحافیوں کے خلاف جگہ جگہ ہورہی ناانصافی کو روکنے کا عزم کیا گیا،میٹینگ میں تنظیمی سطح پر کچھ رد وبدل بھی کیا گیا،میٹنگ کے دوران انتخاب میں سرفراز احمد،جگدیش پانڈے،امت مشرا کو نائب صدر،روی پرجاپتی،ببلو جیسوال،آسوتوش ترپاٹھی کو جنرل سکریٹری،اشونی پانڈے کو سکریٹری،اندر مڑی ترپاٹھی کو محاسب،گردھاری لال کو خزانچی،رمیش دوبے کو متفقہ طور میڈیا انچارج کی ذمہ داری سونپی گئی،تمام نئے عہدیداران نے یہ عہد کیا کہ تنظیم کو مضبوط کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے،
اس موقع تحصیل صدر محمد اکرم،بدھ ساغر مشر،ابھیناس جیسوال، خان، سوربھ ترپاٹھی،بلونت پانڈے ،امت پرتاپ مشرا،عقیل احمد خان،رمیش سراج احمد
قاضی سرفراز احمد دوبے،روی پرجاپتی،آسوتوش سمیت گرامین پترکار کے درجنو ں سے زائد ممبران میٹنگ میں شریک رہے علاوہ بہت سے لوگ موجود رہے _