معیشت کی بہتری کے لیے اخراجات کم

19

پاکستان میں کرونا وائرس کی وبا نے لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کیا ہے جب کہ ملک کی پہلے سے خستہ حال معیشت کو مزید دھچکا لگا ہے۔ معاشی صورتِ حال میں بہتری کے لیے کن اقدامات کی ضرورت ہے؟ جانیے ماہرِ معاشیات قیصر بنگالی سے وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری کی گفتگو میں۔