کرونا بحران میں لوگوں کو قریب لانے والاچاک آرٹ

25

کرونا بحران نے جہاں کچھ لوگوں کو اپنے پیاروں سے دور کیا ہے تو وہیں کچھ لوگوں کو اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع بھی دیا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا نے 11 سالہ انوشکا شرما اور ان کی والدہ کو ایک دوسرے کے مزید قریب کردیا ہے۔ کیسے؟ جانتے ہیں عمران جدون کی رپورٹ میں۔