مولانا حافظ شھزاد احمد یسینی ندوی کی آمد

26

دھن گھٹا سنت کبیر نگرعقیل احمد خان
آج بتاریخ 20 اکتوبر بروز منگل صبح 8 بجے مشہور ومعروف دینی علمی روحانیت کی اعلی اقدار شخصیت مولانا حافظ شھزاد احمد یسینی ندوی خلیفہ محی السنہ حضرت مولانا قاری عبد المتین منیری استاذ جامعہ عربیہ نور العلوم گوپال پور خاص مہاراج گنج کی مدرسہ عربیہ مصباح العلوم مہولی میں آمد ہوگی،اور ایک خصوصی نشست کو مختصر خطاب کرنے کے بعد بھولے پور امبیڈکر نگر کے لئے روانہ ہوجائیں گے –
مذکورہ بالا اطلاع مولانا محمد حسان ندوی ناظم مدرسہ عربیہ مصباح العلوم مہولی نے دی ہے –