سب سے پہلا کام بے روزگار کو روزگاری دوں گا

66

سرفراز عالم : ارریہ(توصیف عالم مصوریہ)
جوکی ہاٹ پر مرحوم تسلیم الدین کے دو بیٹوں کی دعویداری میں بڑے بھائی سابق ممبر پارلیمنٹ سرفراز عالم نے موجودہ ممبر اسمبلی شہنواز عالم کو مات دے‌دی اور آرجے ڈی نے سرفراز ‌عالم کو امیدوار بنایا،تو جوکی ہاٹ ودھان سبھا میں کھلبلی مچ گئی،تمام سیاسی لیڈران کی حالت بگڑ گئی،جس کی وجہ سے جوکی ہاٹ ودھان سبھا میں سیاسی پارٹیاں کو اپنے امیدواروں کا نام جاری کرنے میں کافی دشواریاں ہوی،
سرفراز عالم جوکی ہاٹ سے 10سال ممبر اسمبلی ،ارریہ سے 2 سال ممبر پارلیمنٹ رہ چکے ہیں،
سرفراز عالم جوکی ہاٹ کے عوام سے وعدہ کیے ہیں،
اس بار بھی ہمیں کامیاب بنایے،
ھم مرحوم تسلیم الدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آیے ہیں۔
ہم ہمیشہ سیمانچل گاندھی کے ادھورا کام کو مکمل کیے ہیں،اور جو بھی کام باقی رہ گیاہے وہ مکمل کریں گے،
ہماری سرکار بننے کے بعد سب سے پہلا کام بے روزگار کو روزگاری دوں گا۔نوکری دوں گا،
ہر گھر اور کھیت میں میں نل جل پہونچاوں گا۔۔