۔۔۔خوشخبری۔۔۔خوشخبری۔۔۔خوشخبری۔
ارریہ(توصیف عالم مصوریہ)
بڑی خوشی کی بات ہے کہ آپ کا محبوب ادارہ الحرا اکیڈمی مصوریہ کا بہار سرکار دوارہ منظوری دیا ،جس کا رجسٹریشن نمبرjp441 ہے،اب سے ادارہ ہذا کے طلبہ وطالبات اون لائن کے ذریعے سے اسکالرشپ وغیرہ حاصل کرسکتے ہیں،ادارہ ہذا سے ٹی سی حاصل کرکے کسی بھی گورمینٹ اسکول میں ایڈمیشن لےسکتے ہیں۔
(الداعی) حافظ مبارک حسین صاحب
ادارہ الحرا اکیڈمی مصوریہ