محمد شریم گھر حیات پور چندردئی کا بچہ غائب ہوچکا ہے

27

یہ بچہ کل 08-10-2020بروز جمعرات دس بجے دن میں اپنے دروازے سےگم ہو گیا ہے۔ نام محمد شریم ہے اس کی عمر 3سال ہے ۔
گھر حیات پور چندردئی ضلع ارریہ ہے ۔
اگر کسی بھائی کو یہ بچہ ملا ہوتو اس نمبر پر رابطہ کریں مہربانی ھوگی ۔اور نمبر یہ ہے 8904231223 دوسرا نمبر یہ ہے 8217793724
مہتاب عالم
6200781496
حسین احمد ہمدم