کرسا کانٹا بلوک کے کواڑی بازارمیں بارش کے پانی ٹھر جانے سے لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا

43

کرسا کانٹا بلوک (محمد جعفر ارریاوی)کے کواڑی بازار میں بارش کی پانی ٹھر جانے سے لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ملی معلومات کے مطابق عوام کا کہنا ہے کہ کوڑی بازار میں نالی بن وانے کو لیکر دھرنا بھی دیا گیا ہے اور مو جودہ ویدھایک شری وجئے کمار منڈل تک پہونچاگیا ہیں ویدھایک جی کا کہنا ہوا کہ بہت ہی جلد نالی کا نرمان کر وا دیا جائے گا لیکن غور طلب بات یہ ہے کہ اب تک نہ ہی نالی کا نرمان ہوا اور نہ ہی کوئ پریشانی دیکھ نے اور نہ ہی سنے آیا ۔وہی پر لو گوں نے جم کر انتظامیہ پر گمبھیر آروپ لگایا اور کہا کہ یہا کہ جتنے بھی انتظامیہ ہیں سب کے سب اپنا پیٹ بھرنے میں لگے ہیں ہم سب مل کر سرکار سے گزارش کرتے ہیں کہ جلد سے جلد کواڑی بازار میں نالی کا کام شروع کر وائیں اور ہم سب کواس پریشانی سے نجات دلائیں