صحرائے سینا میں اونٹوں کی دوڑ چھ ماہ بعد پھر شروع

26

اونٹوں کی دوڑ عرب دنیا کا ایک مقبول کھیل ہے جسے کرونا وائرس نے بند کرا دیا تھا۔ مگر اب عرب ممالک میں اونٹ ریس کی رونقیں دوبارہ لوٹ رہی ہیں۔ مصر کے صحرائے سینا میں ایک بار پھر دوڑتے اور دھول اڑاتے اونٹ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

https://www.facebook.com/162945734434005/posts/704759876919252/?app=fbl