سیکس کرتے وقت بھی ماسک پہنیں، کس نہ کریں، ٹاپ ڈاکٹر کی یہ اہم صلاح ضرور جانیں

29

جان ہاپ کنس یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے۔ کووڈ19 کے معاملے پوری دنیا میں اب تک دو کروڑ 61 لاکھ کے پار پہنچ چکے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک کوروناوائرس سے آٹھ لاکھ 64 ہزار سے زائد لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ کوروناوبا کے معاملوں کے لحاظ سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جبکہ برازیل دوسرے ہندستان تیسرے نمبر پر قائم ہے۔ تصویر اے پی
کناڈا کی چیف میڈیکل آفیسر Canada’s chief medical officer) نے بدھ کے روز جوڑے کو کورونا دور کے دوران جنسی تعلقات کے دوران ماسک پہننے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سیکس (Intercourse) کے دوران ماسک پہننے سے جوڑے کووڈ 19 سے بچ سکتے ہیں۔ (فوٹو-اے ایف پی)
ڈاکٹر تھیریسا ٹیم (Dr Theresa Tam)نے ایک بیان جاری کرکے کہا، کوروناوائرس وبا کے وقت میں کپل کا سیکس کرنا کافی مشکل بھرا ہوسکتا ہے۔ تصویر: اے ایف پی۔
ڈاکٹر تھیریسا ٹیم (Dr Theresa Tam)نے ایک بیان جاری کرکے کہا، کوروناوائرس وبا کے وقت میں کپل کا سیکس کرنا کافی مشکل بھرا ہوسکتا ہے۔ تصویر: اے ایف پی۔
ڈاکٹر ٹیم نےسیکس کے دوران کنڈوم استعمال کرنے کی بھی صلاح دی اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے شراب جیسی چیزوں کو کم استعمال کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا کہ اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے اور اس وبا سے بچنے کیلئے سیکس کے دوران ایک دوسرے کو کس کرنے سے بچنے کی ضرورت ہے۔ تصویر: اے ایف پی۔
انہوں نے کہا کہ سیکس کے دوران ماسک سے اپنے منھ اور ناک کو اچھے سے کور کریں اور کسی بھی جنسی سرگرمی سے پہلے اپنے اور اپنے ساتھی کی علامت پر غور کریں۔
جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ایک اجتماعی شادی کی تقریب میں ایک جوڑا ماسک پہنے ہوئے۔ اے پی۔
سیکشوئل ہیلتھ کلی صحت برتتے ہوئے (Holistic Health) کا ایک اہم حصہ ہے۔ ڈاکٹر ٹیم نے کہا کہ احتیاط اور کووڈ 19 ہیلتھ پروٹوکال کی پیروی کرنا نہ بھولیں۔
سیکشوئل ہیلتھ کلی صحت برتتے ہوئے (Holistic Health) کا ایک اہم حصہ ہے۔ ڈاکٹر ٹیم نے کہا کہ احتیاط اور کووڈ 19 ہیلتھ پروٹوکال کی پیروی کرنا نہ بھولیں۔
بات کریں کناڈا کی تو یہاں ایک ستمبر تک کوروناوائرس کے 129,425 معاملے رپورٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 9,132 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔ تصویر: اے ایف پی۔