یہ چمکتی جگمگاتی شیخ الھند لائبریری

20
یہ چمکتی جگمگاتی شیخ الھند لائبریری نہ جانے کتنے طلبہ کی آخری تعلیم گاہ بنے گی یقینا اس کا بیرونی منظر تو خوبصورت ہے ہی اندرونی منظر بھی بڑا پرکشش اور جاذبیت والا ہے اندر جانے والا شخص اس کی بناوٹ پر رشک کرتا ہے اور بار بار اس کے مصوّر کی جانب ذہن دوڑاتا ہے
اللہ الکریم مادر علمی دارالعلوم دیوبند اور اس لائبریری کو دشمنوں کی دشمنی سے محفوظ رکھے اور دارالعلوم دیوبند کے اساتذہ اور ملازمین اور ذمہ دار حضرات کو تا دیر قائم و دائم رکھے
آمین ثم آمین یا رب العالمین
عبدالباسط مظفرنگری