ہریانہ حکومت نے پیر اور منگل کے روز لاک ڈاؤن کا فیصلہ واپس لیا

25

کھلی رہینگی سبھی دکانیں

ہریانہ کے وزیر داخلہ وصحت انل وج نے یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ دو روز قبل جو فیصلہ لیا گیا تھا کہ ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن نہیں رہیگا بلکہ پیر اور منگل کے روز لاک ڈاؤن ہوگا اور سبھی دکانیں وبازار بند رہینگے دو روز کے بعد ہی وزیر صحت انل وج نے پیر اور منگل کے دن لاک ڈاؤن کو ختم کرنے کی جانکاری دی اس وقت ملک میں کورونا بحران زبردست طریقے سے پھیلا ہوا ہے اسی کے مد نظر ہریانہ حکومت نے پیر اور منگل کو لاک ڈاؤن کا فیصلہ دو دن بعد ہی اپنا فیصلہ واپس لیا ہے