کلو کی سنیا ڈھینگرا کو امریکہ کی کمپنی میں ملا 42 لاکھ کا پیکج

35

Kullu Girl gets Jobs in US Company : ڈگری کے دوران فروری میں این آئی ٹی ہمیرپور میں کیمپس انٹرویو ہوئے تھے ۔ اس کے بعد جولائی میں کمپنی کی جانب سے جوائننگ لیٹر ملا اور گھر سے ہی انہوں نے اپنی جوائننگ دی ہے۔

ضلع کلو کے جیا کی رہنے والی 22 سال کی سنیا ڈھینگرا کی اس حصولیابی سے کنبہ کے لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے ۔ سنیا کو امریکہ کی ایڈوب کمپنی نے نوکری دی ہے ۔

سنیا نے 17 اگست کو آن لائن کام کاج سنبھالا ہے اور نوئیڈا میں امریکی کمپنی میں اپنی خدمات دیں گی ۔

سنیا نے دسویں اور بارہویں کی تعلیم سندرنگر کے مہاویر اسکول سے کی ہے ۔ اس کے بعد سنیا نے این آئی ٹی ہمیر پور میں داخلہ لیا ۔ وہاں سے کمپیوٹر سائنس میں بی ٹیک کیا ۔

سنیا نے دسویں اور بارہویں کی تعلیم سندرنگر کے مہاویر اسکول سے کی ہے ۔ اس کے بعد سنیا نے این آئی ٹی ہمیر پور میں داخلہ لیا ۔ وہاں سے کمپیوٹر سائنس میں بی ٹیک کیا ۔

ڈگری کے دوران فروری میں این آئی ٹی ہمیر پور کیمپس میں انٹرویو ہوئے تھے ۔ اس کے بعد جولائی میں کمپنی کی جانب سے جوائننگ لیٹر ملا اور گھر سے ہی انہوں نے اپنی جوائننگ دی ہے ۔ ( کریڈٹ : سبھی تصاویر سنیا کی فیس بک وال سے ) ۔