بھارت کو کورونا ویکسین کے اعلان کی اتنی جلد کیوں ہے؟

18

بھارت نے 15 اگست تک کورونا ویکسین پیش کرنے کا اعلان کرکے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے لیکن ماہرین اسے ناقابل عمل قرار دے رہے ہیں اور یہ سوال بھی پوچھا جارہا ہے کہ بھارت کو ویکسن کا اعلان کرنے کی اتنی جلد بازی کیوں ہے؟