اک ذرا سی بارش ،ارریہ پھر مفلوج

19

سڑکوں پر پانی، گرمی اور حبس سے لوگ پریشان جبکہ کئی علاقوں میں بجلی غائب۔ محکمہ موسمیات کی طرف سے مزید برسات کی پیش گوئی۔