جیڈ یو کے قدآورنیتا اور پڑھائی سماج ٹرسٹ کے صدر اور عظیم رہنما جناب مننامشتاق صاحب نے
ارریہ ضلع۔کے سکٹی ودھان سبھا کے مستقل طورپر دورہ
کر رہے ہیںاور لوگوں سے مل کر انکی پریشانی اور دردکو سننے
کا کام کررہے ہیں جناب مننامشتاق صاحب پچھلے کئی ماہ سے لوگوں کے بیچ جاکر خدمت خلق کی اہمیت بتا نے
کا کام کرتے ہیں اور ہر مزہب کے لوگو ں سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ ہم سب کو پیدا کرنے والا پیدا کیا ہے اپنی
بندگی اور ہر مخلوق کی خدمت کرنے کے لئے۔ نہ کے نفرت پھیلا نے کے لئے۔ہم سب کے بیچ ہر چیز تو ہے لیکن آپس میں محبت نہیں ہے ایک دوسرے کا درد سننےوالا کوئی نہیں جناب مننا مشتاق صاحب نے کہاکہ میرا ماننا ہے کہ وہ انسان نہیں ہے
جو اپنا پیٹ بھر کر کھنا کھالئے
وہ انسان نہیں ہے جو اپنے آپ خوش رہے وہ انسان نہیں ہے جو اپنےگھروں میں بریانی و گوشت
بنا کر اپنے آپ کھائے۔ وہ انسان نہیں ہے ۔جو اپنے علاج کے لئے بہتر ہسپتال جاکر علاج کرائے۔ وہ انسان نہیں ہے۔
جو اپنے بیٹے کی شادی میں فضول خرچی کرے اور غریب کا مزاق اڑا ئے
وہ انسان نہیں ہے ۔ جو اپنے جسم
میں پہننےکے لئے مہنگے کپڑے خرید کر لائے اور پہن کر غریب
کے آگے سے گزرے در اصل انسان وہ شخص ہے جو ہر وقت اور ہرلمحہ لوگوں کی خدمت اسکی پریشانی اوردرد سننے کے لئے تیار رہے اور ہر وقت لوگوں کے کام آے وہی پر جناب مننا مشتاق صا حب نے محرم کو لیکر لو گوں سے امن وامان کی اپیل کی اور انہونے کہاکہ اس وقت پوری دنیاں
میں ہر شخص کورانا سے پریشان ہے نا جانے کتنے لوگوں نے موت سے گلے لگا بیٹھے ہم آپ سب سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ
سب فضول گھرسے باہر نکلنے سے بچے انہونے یہ بھی کہا کہ
مننا مشتاق آپ سب کا بیٹا ہے
آپ جب پکارینگےحاضر ہو جاونگا
رات ہو یا دن آپ کی دبی ہوئی آواز کو اٹھانے کا کام کرونگا مح

محمد جعفر ارریاوی