راشد ندویؔ {روزنامہ نوائےملت}
نیپال ایک روحانی شخصیت و سرپرست سے محروم۔
اناللہ واناالیہ راجعون۔
نیپال کے مشہور و معروف, متحرک، فعال، دوررس، بصیرت وبصارت کے پیکر ایک عظیم روحانی سرپرست و قابل قدر شخصیت مولانامبارک حسین ندوی کی وفات ملت اسلامیہ کے لئے عظیم خسارہ سے کم نہیں ہے، اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی جگہ نصیب فرمائے۔ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔
اطہر جمیل ندوی