حیدر یاسین عرف بابا کا تازیہ چوک کے پاس کار ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا ہے

45

ارریہ(فیصل الہدیٰ)

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی سے سیاست کی شروعات کرنے والے ارریہ کی سیاست کی دھرو ھر ہم سب کے رحم دل بےباک انسان جناب حیدر یاسین عرف بابا کا تازیہ چوک کے پاس کار ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیے تھے. آنا فانن میں صدر اسپتال لایا گیا وہان انکا علاج کیا گیا زیادہ زخمی ہونے کی وجہ سے انکو سلی گوڑی ریفر کر دیا گیا. ایمبولینس سے سلی گوڑی جانے کے دوران ہی راستے میں وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے. جانکاری کے مطابق بیتی رات ارریہ سے بوچی کی اور جا رہے تھے اسی دوران تازیہ چوک کے پاس گاڑی نےتوازن کھو دیا اور سامنے پیڑ سے ٹکڑا گیے

اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحوم کی بال بال مغفرت فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین