یوم پیدائش پر یاد کیے گئے سیمانچل گاندھی

53

یوم پیدائش پر یاد کیے گئے سیمانچل گاندھی

ارریہ:(۴ جنوری۲۰۲۱)جوکی ہاٹ کے ایم ایل اے شاہنواز عالم کے سیسونا رہائش گاہ پر سیمانچل گاندھی الہاج تسلیم الدین_صاحب کی ولادت کے موقع پر ، قرآن خوانی اور دعاے مغفرت کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر گاؤں اور قرب و جوار سے سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور تسلیم الدین صاحب کی زندگی اور ان کے کام پر گفتگو کی۔