ہفتہ, 8, اکتوبر, 2022
ہوماعلان واشتہاراتیوم جمہوریہ کے موقع پر جامعہ جویریہ للبنات ریہی میں بہت ہی...

یوم جمہوریہ کے موقع پر جامعہ جویریہ للبنات ریہی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا_

پریس ریلیز،ارریہ

معمول کے مطابق جامعہ جویریہ للبنات ریہی ارریہ میں 26جنوری یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی کی گئی،اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی،جس میں طالبات نے ثقافتی پروگرام پیش کیا_واضح رہے کہ دن کے دس بجے

جناب محمد نوریز عالم صاحب سابق مکھیا ریہی کے ہاتھوں پرچم کشائی ہوئی،جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر جامعہ جویریہ میں ایک تقابلی پروگرام کابھی انعقاد کیاگیا .کامیاب ہونے والےطالبات کوگراں قدرانعامات سے نوازاگیا، رابعہ رستم.شاہین جاوید،سعدیہ شبیر نے سارے جہاں سے اچھا ,آسیہ فاروق صبامصطفی نے راشٹریہ گیت ،منتشی نیر ،نورصبااخلاق چاھت صمدانی،رابعہ رستم مسکان نسیم آسیہ فاروق صبامصطفی نےاردوزبان میں تقریر پیش کی، جبکہ رابعہ رستم . ریشمی شمشاد نے ہندی سعدیہ شبیر نے انگریزی زبان میں تقریرکی .امی خورشید نازیہ معصوم نے نظم پیش کی- مولانا فیضان صاحب قاسمی نے نظامت کے فرائض انجام دئے-

 اور طالبات کو جامع خطاب کرتے ہوئے فرمایاکہ: آپ نے بہت دلچسپ پروگرام پیش کیا یقینا آپ مبارک باد کے لائق ہیں،جبکہ جامعہ جوریریہ کے اساتذہ جناب قاری شہنواز صاحب،جناب ماسٹر ندیم صاحب، ماسٹر منتظر صاحب نےطالبات ودیگر حاضرین سے خطاب فرمایا ۔اور اخیر میں مولانا محمد ساجد حسین قاسمی مہتمم جامعہ جویریہ للبنات ریہی نے آزدئی ھند اور حالات حاضرہ کے پیش نظر سامعین سے کچھ خطاب کیا اور ان ہی کی دعاسے پروگرام کا اختتام ہوا_

پروگرام میں موجود مولانافروز صاحب مظاہری ،حافظ مختار صاحب،حافظ ذاکر صاحب، حافظ ساجد صاحب،حافظ عبداللہ صاحب، ممبر جناب نسیم الدین صاحب، الحاج محمد جاوید صاحب، جناب محمد امین صاحب،حافظ شمش الہدی صاحب جناب شہزاد صاحب جناب ارشد صاحب نوشاد صاحب شمشاد صاحب جناب تنویر صاحب ماسٹر سریاک شری انل جی اور اسکے علاوہ گاوکے تمام لوگ شریک ہوکر طالبات کی حوصلہ افزائی کی-

توحید عالم فیضی
توحید عالم فیضیhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے