ہند فلیکس کی افتتاحی تقریب آج،مولانا طاہر مدنی کے ہاتھوں عمل میں آئی

90

ہند فلیکس کی افتتاحی تقریب آج،مولانا طاہر مدنی کے ہاتھوں عمل میں آئی
اعظم گڑھ،19دسمبر
نمائندہ نوائے ملت
الفلاح فرنٹ صدر اور بلڈ ڈونیٹ گروپ کے بانی ذاکر حسین کی پرنٹنگ پریس کی دوکان کا افتتاح آج اعظم گڑھ کے سرائے میر قصبہ میں مولانا طاہر مدنی اور محمد حسین عرف پٹھن خان کے ہاتھوں پونے بارہ بجے عمل میں آیا۔اس موقع پر دوکان کے مالک ذاکر حسین نے کہا کہ ہمارے یہاں پوسٹر،بینر،ویزیٹنگ کارڈ،جھولا،گلوسائن،وینائل،فلیکس،اسٹیکر،روم ڈیکوریشن وغیرہ کا کام مناسب قیمتوں میں کیا جائے گا۔افتتاحی تقریب میں الفلاح فرنٹ کے بلڈ ڈونیٹ گروپ کے یاسر پٹھان،عادل ریحان،ابو شحمہ قریشی،ابو زید ماہولی،ڈاکٹرساجد،حافظ ذیشان،مرزا اسمر،ابو شاد قریشی (پیس پارٹی نوجوان صوبائی صدر)،خلیق الرحمن ،شاداب خان،روئیفہ جمال,فہیم خان،عادل شیوراج پوری،پرویز احمد آعظمی ،نعمان سنجری،محمد ناصر،اضفر سنجری کے علاوہ دیگر افراد موجود رہے۔