ہمیں اس ملک میں پورے عزم وحوصلےکےساتھ جیناہے 

43

اللہ کےرسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ۔امت پر فتنے کا ایک دور ایسا بھی آے گا ۔جب ایک بندہ صبح کو مومن ہوگا ۔اور شام ہوتے ہی کافر اور رات کو مومن اور صبح ہوتے ہی کفر کی گود میں چلاجائے گا ۔آج اپنے ملک میں ایسامحسوس ہورہا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشنگوئ ہوبہو سچ سامنے نظر آرہی ہے 

ہر طرف ایمان واسلام کے لٹیرے دہن ومزہب اور اسلامی وایمانی

قلعےکو مسمار کرنے میں تلے ہیں

ایسے وقت میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے حالات

سامنے رکھتے ہوئے اللہ کو اپنا آخری خالق ومالق بنانا ہے ۔

اور تمام تر فتنوں کے درمیان اس ملک میں عزم واستقلال اور ہمت کے ساتھ وحوصلے کے ساتھ اپنے ایمان کو بچاناہے

اور یہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کا سبق ہے