کیا ڈاک سے ملنے والے ووٹوں کی گنتی تک حتمی فیصلہ ممکن ہے؟

41

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی ٹرمپ کمپین اور ریاست ڈیلاوئیر میں اسد احمد بائیڈن کمپین کی کوریج کے لیے موجود ہیں۔ جانیے موجودہ صورت حال کے بارے میں ان کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔