کیا برطانیہ میں میڈیا آزاد نہیں؟

86

برطانیہ میں صحافیوں نے تشدد اور ہراساں کیے جانے کی شکایت کی ہے۔ صحافیوں کے مطابق دباؤ اور جبر پر مبنی ماحول کو اب اُن کے کام کا حصہ سمجھتے ہوئے معمول تصور کیا جا رہا ہے۔