کوئلے کا غیر قانونی کاروبار: بہار سمیت 4 ریاستوں میں سی بی آئی کا چھاپہ ، 40 لاکھ سے زائد کی نقدی ضبط

24

جھارکھنڈ میں کوئلے کی دو کانوں سے کوئلے کے غیر قانونی کاروبار کے سلسلے میں سی بی آئی نے ہفتے کے روز چار ریاستوں بشار ، مغربی بنگال ، جھارکھنڈ اور اتر پردیش میں چھاپے مارے۔ ایسٹرن کول فیلڈز لمیٹڈ میں بھی چھاپہ مارا گیا…