ہومبریکنگ نیوزکرنٹ لگنے سے 33 سالہ خاتون جاں بحق

کرنٹ لگنے سے 33 سالہ خاتون جاں بحق

ارریہ رانی گنج۔

رانی گنج تھانہ علاقہ کے باربنا گاؤں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک 33 سالہ خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ متوفی گیتا دیوی بربننا گاؤں کے رہنے والے منوج رشی دیو کی بیوی تھی۔ اس واقعے میں اس کے محلے کے گڈو یادو کی 11 سالہ بیٹی خوشبو کماری بھی جھلس گئی۔ موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ گیتا دیوی کی موت 11 ہزار تاروں کے رابطے میں آنے سے ہوئی۔ واقعے کے بعد رانی گنج پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ یہاں آر جے ڈی بلاک صدر چندن کمار سنگھ نے انتظامیہ سے مرنے والوں کے لواحقین کو فوری معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

توحید عالم فیضی
توحید عالم فیضیhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

- Advertisment -
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے