کرناٹک کے اہم شخصیات کی ایس ڈی پی آئی میں شمولیت

30
کرناٹک کے اہم شخصیات کی ایس ڈی پی آئی میں شمولیت
بنگلورو. ( پریس ریلیز)۔ کرناٹک ہائی کورٹ کے مشہور وکیل ایڈووکیٹ ایس سوامی ناتھن ، جے ڈی ایس کے سابق ترجمان پروفیسر راجیش ایچ ڈی اور سماجی کارکن بساووراج نے آج پارٹی کے قومی جنرل سکریٹریان عبدالمجید میسور ،لیاس محمد تمبے اور ریاستی ورکنگ کمیتی رکن اکرم حسن کی موجودگی میں ایس ڈی پی آئی کی نظریات کو قبول کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔