کرساکانٹا: کارنے ٹھیلا میں ماری ٹھوکر ٹھیلہ ڈرائیور کی موت

39

کارنے ٹھیلا میں ماری ٹھوکر
ٹھیلہ ڈرائیور کی موت

ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے کرسا کانٹا بلوک کی ایک بڑی خبر
کرسا کانٹا مین روڈ بجاج شوروم کے قریب اتوار کی رات میں منوج شاہ پیتا رام بابو شاہ بازار سے ٹھیلا پر مومو چاٹ بیچ کر گھر آ رہے تھے ٹھیلا کو ٹیاگو کار نے ٹھوکر مارتے ہوئے نکلی اس گھٹنا می ٹھیلا چالک منوج کمار شاہ پیتا رام بابو شاہ بری طرح سے زخمی ہوگئے
اس حادثے کا ویڈیو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
اور مقامی لوگوں کے ذریعے سے ابتدائ علاج کے لئے زخمی منوج کمار شاہ پیتا رام با بو شا کو پی ایچ سی کرساکانٹا لے جایا گیا ۔ جہاں کافی دیرو تک
ڈاکٹر نہیں پہوںچے جس کی وجہ سے زخمی کی حالت بگڑتی گئ ڈاکٹر کی غیرحاضری کو دیکھ تے ہی لوگوں نے اپنے غصے
اظھار کیا جس کے بع ڈاکٹر پہوں چا ابتدائ طبی کے بعد بہتر علاج کے لئے صدر اسپتال ارریہ ریفر کر دیا ارریہ جانے کے دوران راستے میں ہی زخمی منوج کمار شاہ پیتا رام بابو شاہ کی موت ہو گئ موت کی خبر سنتے ہی اہل کھانہ میں غم کی لہر دوڑ گی

محمد جعفر ارریاوی