کرساکانٹاتھانا میں الوداع کے موقعے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا

69

کرساکانٹاتھانا میں الوداع کے موقعے سے تقریب کا
انعقاد کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غور طلب بات یہ ہے کہ
کرساکانٹاتھانامیں خدمت انجام دے رہے پولیس اہلکار جناب ہریندر کمار یادو کا کرساکانٹا تھانا سے پلاسی تھانا منتقل ہو گیا جس کی وجہ سے نوجوانوں کی طرف سے ایک بہترین ساپروگرام کا انعقاد کیاگیا اس پروگارام میں کافی تعداد میں خوشی سے بازار کے دانشمند حضرات اور نوجوانوں کی بھیڑ جمع ہو گئ اور سب لوگوں نے باری باری پولیس اہلکار جناب ہریندر جی کو اپنے اپنے ہاتھ سے
کوئ پھول تو کئ قیمتی تحفہ
دیکر الوداع کیا الوداع کے اس تقریب میں شریک کرسا کانٹا بلوک کے سر پنچ جناب پرمود منڈل۔۔ سی او شیام شندر ۔
کرسا کانٹا تھانا ادھیچ کوشل کمار ۔۔جیتندر امین ۔ نوجوانوں کی جماعت کے صدر جناب ملن
صاحب اور دیگر دانشمند حضرات موجود تھے

محمد جعفر ارریاوی