ڈاکٹر فیصل نذیر قاسمی ہمراہ امت آزاد رشتہ ازدواج سے منسلک! 

68
 سیتامڑھی (شکیب الاسلام) ڈاکٹر فیصل نذیر قاسمی ابن جناب حافظ نذیر صاحب مقام بری پھلوریا تھانہ باجپٹی ضلع سیتامڑھی بہار ہمراہ امت آزاد بنت جناب ڈاکٹر ابوالکلام آزاد صاحب مقام بری پھلوریا تھانہ باجپٹی سیتامڑھی بہار رشتہ ازدواج سے منسلک ہوئے ہیں جس کا نکاح مشہور عالم دین حضرت مولانا مولانا ابرار قاسمی صاحب استاذ الجامعتہ العربیہ اشرف العلوم کنھواں سیتامڑھی نے پڑھائی
IMG 20210707 WA0142
 مبارک باد دینے والوں میں نثار احمد سیف الاسلام مدنی امتیاز احمد مرزا نفیس بیگ عنایات کریم فہد نذیر ندوی افضل نذیر عالمگیر مکھیا کمال احمد عرف کلو جی سلمان اختر رضی احمد زکی احمد منہاج انور شاداب انور مولانا مہتاب قاسمی مولانا اشفاق قاسمی محمد وقاص انور محمد پرویز عالم
  وغیرہ شامل تھے اس موقع پر موجود سینکڑوں لوگوں نے عروس جوڑے کو مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا!