پی ایچ سی کرساکانٹامیں ۔ روگی کلیان سمیتی کی ہوئ بیٹھک ۔

53

کرساکانٹابلوک کے پرمکھ آدرنیہ شری شوشل کمار کی صادرت میں کل جمعرات کو تین بجے پی ایچ سی کرسا کانٹا مٹینگ حال میں روگی کلیان سمیتی کی بیٹھک کی گئ ۔اور روگی کلیان سمیتی کی جانب سے
پی ایچ سی کے ہر کاموں کے بارے میں پی ایچ سی پربھاری ڈاکٹراوم پرکاش سے پوچھ تاچ کی گئ اور وہی پر پرمکھ شوشل کمار نے بتایا کہ پی ایچ سی میں رہ رہے ڈاکٙٹرس یا نرس اورپی ایچ سی کے ہر انتظامیہ کو میں اگاہ کرتاہوں کہ کسی بھی طرح کی لاپرواہی کی شکایت پی ایچ سی سے نہیں آنی چاہئے پرمکھ شوشل کمار نے بتایا کہ مجھے شکایت ملی ہے کے پی ایچ سی کے ڈاکٹر اپنا کمیسن کے لئے حاملہ عورت کو بوقت الٹراسائون کراتے ہیں اور پی ایچ سی میں ڈاکٹر کی ڈیوٹی رہنے کے بعد بھی وہ غائب رہتا ہیں اور روگی کلیان سمیتی کے جانب سے یہ بھی کہاگیاکہ پی ایچ سی میں سرکار کی طرف سے جتنے سہولیات اور انتظامات کی چیزیں ہیں وہ سب کو مین گیٹ پر لکھر جپکایا جائے تاکے لوگوں کو معلومات ہو اس میٹینگ میں شامل رہے ۔کرسا کانٹا ۔سی او شیام سندر ۔بی ڈی او مدھو کماری ۔ مکھیا جناب مشتاق صاحب ۔سمیتی لڈوسنگ ۔پی ایچ سی پر بھری ڈاکٹر اوم پرکاش ۔پرمکھ شوشل کمار ۔ملن کمار اور کمیٹی کے ممبران موجود تھے