پٹنہ کے تھانہ سلطان گنج میں ایک شخص کو دھوکے سے بلاکر گولی مار دیا

70

پٹنہ کے تھانہ سلطان گنج علاقے میں درگاہ روڈ منڈائی میں ایک نوجوان کو گھر سے زمین خریدنے اور فروخت کرنے کے لئے بلایا گیا تھا۔ یہ واقعہ ہفتے کی شام چار بجے کے قریب پیش آیا۔