پٹنہ میں تین نئے کورونا متاثر پائے گئے۔

18

پٹنہ:۵/اگست جمعرات کو پٹنہ میں تین نئے کورونا متاثر پائے گئے۔ کسی بھی نئے متاثرہ کو کسی ہسپتال میں داخل نہیں کیا گیا۔ اب فعال متاثرہ افراد کی تعداد کم ہوکر 46 رہ گئی ہے۔