پریہار سے جنید عالم کا آزاد الیکشن لڑنے کا عوامی مطالبہ!

76

پریہار سے جنید عالم کا آزاد الیکشن لڑنے کا عوامی مطالبہ!

سیتا مڑھی(شکیب الاسلام) سیتامڑھی ضلع کے پریہار اسمبلی حلقہ سے عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ محمد جنید عالم صاحب آزاد اسمبلی کا الیکشن لڑیں، باثر اور اہم شخصیات کا کہنا ہے کہ جنید عالم کو آزادا طور پر طبع آزمائی کرنی چاہئے، در اصل یہ علاقہ کافی زمانے سے زوال پزیر ہے اور بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے جس طرف اہل سیاست توجہ نہیں دیتے ایسے میں ضروری ہے کہ اگر عوام علاقے کی ترقی چاہتی ہے اور تمام تر سہولیات کو اپنے اور اپنے بچوں کے لئے دیکھنا چاہتی ہےتوکسی ایسے شخص کامیاب کرنا ہوگا جو علاقے کے لئے کام کرنا چاہتا ہو اور علاقے کو ترقی دلانا چاہتا ہو،
ایسے میں جنید عالم کے ساتھ لوگوں کا اعتماد ہے اور سب انکے ساتھ ہیں اس لئے اگر وہ آزادانہ طور پر الیکشن لڑیں تو حلقے کے لوگ انکو ووٹ دینگے اور انکا سپورٹ بھی کریں گے
بابا منے صدیقی عبدالصمدمحمد سالک صغیر شاہ ضلع پارشد
عبداللہ منصوری سرپنچ وغیرہ نے خواص طور سے اسکا مطالبہ کیا ہےاب جنید عالم کو سوچنا ہے کہ وہ کیا فیصلہ لیتے ہیں،یہاں مسلمانوں کی تعداد اچھی خواصی ہے، لوگ متحد ہوجائیں اور یک طرفہ کسی بھی امید وار کو ووٹ دے دیں تو کامیابی کی راہ ہموار ہوسکتی ہے اس لئے ایسی جگہوں کی طرف مسلم سیاست دانوں کو توجہ دینی چاہئے جن لوگوں نے مانگ کی ان میں بابا منے صدیقی محمد فہیم محمد سالک عبداللہ منصوری سرپنچ گلاب صدیقی محمد حیدر عبدالصمد صغیر شاہ ضلع پارشد میں انوارالحق محمد خالد محمد جیلانی محمد نعیم محمد فیاض منظر نسیمی فرحت پترکار ضمیر انصاری ڈاکٹر نذیر انصاری کلیم الدین انصاری رام شکل یادو منٹو جھا ڈاکٹر ترون کمار مراری یادو محمد کابد مولانا عبداللہ محمد انصار عبدالغفور انصاری محمود انصاری نعمت انصاری محمد یوسف مقصود انصاری ناظر حسین صدام انصاری رضوان عالم عباس انصاری ضیاءاللہ مصطفی عرف ٹائیگر تبریز عالم جگنو عبدالقادر بجلی محمد اشرف انصاری محمد شکیل محمد کیرانی نثار اختر ممتاز منصوری محمد ارشاد محمد سراج یاسین اختر تمنے شاہ محمد افضل سمیت سینکڑوں لوگوں کا نام قابل ذکر ہے!