ویکلانگ خود کو ویکلانگ ثابت کرنے کے لئے ہے پریشان

46

ارریہ ضلع کے کرسا کانٹا بلوک
کے ڈھواباڑی گائوں وارڈ نمبر
چودہ کی یہ ایک بڑی خبر ہے ۔
نومبر دوہزار ٢٠١٨ کو بجلی مشتری محمد ربانی بجلی ٹھیک کرنے کے دوران گیارہ ہزار ویلٹیج کے زد میں آ کر بری طرح سے زخمی ہو گیا تھا علاج کے دورا ن دونو پیر کاٹنا پڑا اور دونوں ہاتھ نا کام ہو گیا ۔محمد ربانی نے بتایا کہ میں جب ٹھیک تھا تو مجھے ہر مہنہ سرکاری روپیہ ملتا تھا اور میرا حاضری لگتا تھا جب سے میرے ساتھ یہ حادثہ ہوا تو اسوقت سے اب تک سرکار کی طرف سے کوئ مدد نہیں ملا اور نہ ہی کوئ سہارا محمد ربانی نے یہ بھی بتا یا کہ میں ایک سال سے کرسا کانٹا ہسپتال سے ضلع تک ایک پیر کے سہارے سرکاری دفتر کا چکر لگاتا ہوں کوئی میری بات نہیں سنتا ہے ۔
ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

میرے پاس چار چھوٹے چھوٹے بچے ہیں اس کو میں کیسے کما کر کھلا ئونگا میں خد سے کما نہیں سکتا ہوں اور نہیں خدسے کھانا کھاسکتا ہوں میرا گھر کچھ لوگوں کے مدد سے چلتا ہے ۔میرا کوئ سہارا نہیں ہے ۔
جعفر ارریا وی