وزیر اعظم نے کیا گھر گھر فائبر اسکیم کا افتتاح پلول ضلع میں کام چل رہا ہے عروج پر: ابھیلاش چیچی

52

نوائے ملت نیوز مبارک میواتی آلی میو ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے پٹنہ ضلع سے فائبر اسکیم کا افتتاح کیا پلول ضلع میں بھی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ فائبر اسکیم کی جانکاری دی گئی، پلول کے ای ڈی ایم روپیندر، وابھیلاش نے بتایا کہ فائبر اسکیم کا مقصد گاؤں کو ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ مہیا کرانا ہے تاکہ طلباء وطالبات کو آن لائن پڑھائی وکوچنگ کر سکیں