نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر دو معصوم زخمی ، صورتحال سنگین

48

پیر کی شام ، رانی گنج – بھرگما روڈ پر پرولتاریہ کے قریب نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بارابنا پنچایت کے وارڈ نمبر ایک کے رہائشی منوج رشی دیو کے چھ سال کے بچے ہیں