جمعرات, 29, ستمبر, 2022
ہوماعلان واشتہاراتنائب امیر شریعت کا فیصلہ ایک الہامی فیصلہ تھا

نائب امیر شریعت کا فیصلہ ایک الہامی فیصلہ تھا



مفتی محمد نظر الباری الندوی۔۔

دربھنگہ (پریس ریلیز)

نائب امیر شریعت امارت شرعیہ بہار اڈیسہ و جھارکھنڈ کا ارکان شوری کی مٹینگ طلب کرنا ایک الہامی فیصلہ تھا ہم بحیثیت صدرِ تنظیم امارت شرعیہ گھنشیام پور دربھنگہ حضرت نائب امیر شریعت امارت شرعیہ حضرت مولانا محمد شمشاد قاسمی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں انہوں نے ارکان شوری کی میٹینگ کے ذریعے آپس میں مصالحت کرکےایک بڑا کارنامہ انجام دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔اسی طرح قائم مقام ناظم امارت شرعیہ مولانا محمد شبلی القاسمی ارکان شوری ودیگر معاونین بھی قابلِ مبارکباد ہیں اللہ تعالیٰ سب کی کوششوں کو قبول فرماءے آمین

مذکرہ باتیں امام وخطیب مرکزی جامع مسجد الحاج مفتی محمدنظرالباری الندوی صدرتنظیم امارت شرعیہ گھنشیام دربھنگہ پریس ریلیز میں کہا انہوں نے کہا امارت شرعیہ ایک دینی شرعی ادارہ ہے اسکی بقاء و تحفظ ہم سب کی ذمہ داریوں میں داخل ہے’اور اس کی استحکام کی ہم سب کو فکر کرنی ہے انہوں نے مزید کہا ملکی حالات کا بھی یہی تقاضہ ہے کہ ہم سب آپس میں اسی طرح اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ کرتے رہیں اسی میں ہم سب کی کامیابی وکامرانی مضمر ہے۔

روزنامہ نوائے ملت
روزنامہ نوائے ملتhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے