میواتی نوجوان نے پیش کی ایمانداری کی اعلی مثال ہندو بھائی کے گرے ہوئے پیسے واپس لوٹائے

37

ہتھین اسمبلی کے گاؤں چلی مالپوری کے باشندے محمد نسیم کو مالپوری اڈے پر پانچ لاکھ روپے ملے محمد نسیم چلی نے اسی وقت سوشل میڈیا پر پوسٹ وائرل کی کہ کسی کے پانچ لاکھ روپے گرے ہوں تو وہ مجھ سے حاصل کرسکتا ہے دوسرے روز پنگواں قصبہ کے بنیہ نے کہا یہ روپے میرے ہیں
اسی وقت کچھ معزز حضرات جمع ہوئے اور انکے پیسے لوٹا دئے
انہوں نے کہا میوات میں انسانیت زندہ ہے اور میوات کو بدنام کرنے والے میڈیا کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ ہے
نسیم احمد کی چوطرفہ تعریفیں ہورہی ہیں