مکتب رحمانیہ مصوریہ کے زیراہتمام یک روزہ جلسہ دستار بندی 26.مارچ کو

116

ارریہ(توصیف عالم مصوریہ)
یہ مژدہ دیتے ہوئے بیحد خوشی ہورہی ہے کہ مکتب رحمانیہ مکی مسجد مصوریہ پچھم محلہ ضلع ارریہ بہار میں پڑھنے والی ایک بچی ریشمہ خاتون ولد محمد داؤد نے صرف نو مہینے کی کم مدت میں حفظ قرآن مکمل کر لیا
یہ خداداد نعت ہے جنکی دستار بندی کیلئے جلسہ دستار بندی کا انعقاد کیا گیا ہے,
جسمیں علاقائی علماء کرام کے علاوہ ہندوستان کے مایہ ناز عالم عارف باللہ حضرت مولانا احمد نصر صاحب بنارسی تشریف لا رہے ہیں
اور حضرت مفتی سعدالنجیب صاحب کا اہم خطاب ہوگا.
26.مارچ 2021بروز جمعہ بعدنماز جمعہ متصلا پروگرام کا آغاز ہوگا. انشاءاللہ
وقت مقررہ پر پہونچکر علماء کرام کے بیانا ت سے مستفید ہوں
(الداعی)قاری مظہرحسین صاحب