نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ روحانی علم کے مشہور و معروف عالم دین مولانا گل محمد صاحب رحمانی چھٹیونہ مجھوا ارریہ جِس کی پوری زندگی مدرسہ مفتاح العلوم چکنی و مدرسہ شمس العلوم گریا چکنی میں گزری طویل علالت کے بعد۲۳جولائی۲۰۲۲بروز اتوار کو انتقال کر گئے ے
* اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ حضرت کو غریق رحمت کرے اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے حضرت کے خدمات کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔