حضرت مولانا مطیع الرحمان مظاہری صاحب ڈومریا، ضلع ارریہ، اپنے مالک حقیقی سے جاملے

56

آج بروز جمعہ 08-01-2021 ء کی صبح بوقت 8:00 بجے مرض میں مبتلا حضرت مولانا مطیع الرحمان صاحب مظاہری رحمہ اللہ اپنے مالک حقیقی جا ملے۔

ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر رکھی گئی ہے۔

مرحوم کے لواحقین، محبین، مقربین اور ناظرین و قارئین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے کہ نماز جمعہ میں اجتماعی دعا کا اہتمام کریں اور کرائیں۔

اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

آمین……