جمعرات, 6, اکتوبر, 2022
ہومبریکنگ نیوزمولانا جلال الدین انصر عمری کا انتقال علمی اور ملی خسارہ

مولانا جلال الدین انصر عمری کا انتقال علمی اور ملی خسارہ

مولانا جلال الدین انصر عمری کا انتقال علمی اور ملی خسارہ ۔مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی
جماعت اسلامی کے سابق امیر درجنوں علمی دینی اور تحقیقی کتا بوں کے مصنف مولانا جلال الدین انصر عمری کا انتقال بڑا علمی ملی و دینی خسارہ ہے ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس اسلامیہ امارت شرعیہ کے ناظم مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی نے اپنے تعزیتی بیان میں کیا ہے۔مفتی صاحب نے فر مایا کہ مولانا جلال الدین انصر عمری نے اپنی پوری زندگی اقامت دین اور اسلام کی ترویج و اشاعت میں لگا دیا اور آخری دم تک اللہ کی رضا کے لیے کام کرتے رہے۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے پس ماندگان کو صبر جمیل اور جماعت اسلامی کو انکا نعم البدل عطا فرمائے ۔آمین

توحید عالم فیضی
توحید عالم فیضیhttps://www.nawaemillat.com
روزنامہ ’نوائے ملت‘ اپنے تمام قارئین کو اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ وہ خود بھی مختلف مسائل پر اپنی رائے کا کھل کر اظہار کریں اور اس کے لیے ہر تحریر پر تبصرے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ جو بھی ویب سائٹ پر لکھنے کا متمنی ہو، وہ روزنامہ ’نوائے ملت‘ کا مستقل رکن بن سکتے ہیں اور اپنی نگارشات شامل کرسکتے ہیں۔
کیا آپ اسے بھی پڑھنا پسند کریں گے!

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -spot_img
- Advertisment -
- Advertisment -

مقبول خبریں

حالیہ تبصرے