مولانا ثناءاللہ ایوبی ابھی کچھ گھنٹے قبل انتقال ہوگیا

59

انتہائی افسوسناک کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کرنجوت لہرسن کے مولانا ثناءاللہ ایوبی کا ابھی کچھ دیر قبل ان کے وطن میں انتقال ہوگیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
ضلع سنت کبیر نگر یوپی کے گاؤں کرنجوت لوہرسن بازار کے مولانا ثناء اللہ ایوبی کا کچھ دیر قبل ان کے وطن میں ہی انتقال ہوگیا ہے…
اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
مرحوم ایک مدرسہ مکتب کے بانی و صدر تھے. وہ بچوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کر رہے تھے بہت ہی ملنسار اور ہنس مکھ مزاج اور مہمان نواز وادب نواز تھے ، مولانا موصوف کی عمر تقریباً 35 سال تھی تین بچے اور چار بچیاں ہیں جن میں صرف پہلی اور بڑی بچی کی شادی ہوچکی ہے اور بقیہ بچے اور بچیاں ابھی سب چھوٹے ہیں
مولانا موصوف سے ہمارے بہت ہی گہرے روبط تھے ، اچانک ان کے انتقال سے دلی تکلیف ہوئی ، اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے.. آمین
سلمان کبیر نگری ایڈیٹر نئی روشنی برینیاں سنت کبیر نگر اتر پردیش