مولاناسالم اشرف القاسمی فخرالمحدثین ایوارڈ سے سرفراز

79

مولاناسالم اشرف القاسمی فخرالمحدثین ایوارڈ سے سرفراز

مظفرنگر18 جنوری
شاہدحسینی
ترجمان دیوبندیت مفسرقرآن حضرت مولاناسالم اشرفالقاسمی مہتمم دارالعلوم اشرفیہ دیوبندکی عملی خدمات محتاج تعارف نہیں ہے تقریبا بیس سال سے تفسیرقرآن پورے ملک وساٶتھ کے مختلف حصوں خصوصا دیوبنداوراسی طرح سے عبادت چینل پرکروڑوں بندگان خداان کی تفسیرقرآن سے فیضیاب ہورہے ہیں اس کی برکت سے اب تک ساٹھ سے زاٸد لوگ ایمان میں داخل ہوٸے مولاناکی تعلیمی میدان میں بھی سرگرمیاں بھت ہیں پورے ملک میں دارالعلوم اشرفیہ سے فارغین طلباحفاظ قرّا علما باالخصوص مفتیان کرام دینی ملی خدمات انجام دے رہے ہیں ان سب خدمات کے اعتراف میں جہاں مولاناموصوف کوبھت سے اعزازحاصل ہیں وہیں حال ہی میں ملک کی مرکزی ریاست دہلی کےاسلامک کلچرل سینٹرمیں آل انڈیاتنظیم علماٸے حق کے زیراہتمام منعقدہ پروگرام بعنوان کل ہندتعلیمی کنونشن میں علماودانشوران کی موجودگی میں فخرالمحدثین سیدانظرشاہ کشمیری ایوارڈ سے نوازاگیاموجودہ دور میں مولاناموصوف کی علمی خدمات روزروشن کی طرح عیاں ہیں مولاناموصوف نے لاک ڈاٶن کے دوران ملت اسلامیہ کی مسلسل اپنے خطابات ونصاٸح سے رہنماٸی کی ہے اسی طرح سوشل میڈیاکے ذریعہ پورے ملک میں بندگان خداکوعلم نبوت سے سیراب کیا