مقاصد

دینی، معاشرتی، معاشی اور سیاسی واقعات کا مذکور نظر و فکر کے ساتھ جائزہ
تمام مکاتب فکر مسلکی لسانی علاقائی وابستگیوں اور فرقہ واریت سے پاک مشترکہ پلیٹ فارم کی فراہمی
اختلافی آرا کے لیے برداشت اور دلیل کے ساتھ مکالمے کے کلچر کا فروغ
اردو زبان و ادب کی ترویج
نئے لکھاریوں اور بلاگرز کی حوصلہ افزائی، ٹریننگ کا اہتمام
بلاگرز کے لیے مکالمے کا اہتمام ، سیمینارز کا انعقاد
روزنامہ نوائے ملت پر لکھنے والوں کے لیے سالانہ ایوارڈز کا اہتمام