مفتی محمد عارف ندوی گھاسیڑہ کو صدمہ

39

میوات کے تاریخی قصبہ گاندھی گرام گھاسیڑہ کے نو جوان دینی تعلیم کے لئے مشہور مدرسہ عثمان بن عفان کے مہتمم مفتی عارف ندوی کے چھوٹے بھائی قاری محمد آصف کی بیوی شاکرہ بیگم کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا جس سے بڑا صدمہ پہنچا ہے انکے لئے جگہ جگہ پر ایصال ثواب کیا گیا ہے جامع مسجد اور مسجد درگاہ والی روپڑاکا میں مدرسہ عثمان بن عفان کے مہتمم مفتی محمد عارف ندوی کے چھوٹے بھائی قاری محمد آصف کی بیوی کا انتقال..7/9/2020 کوہوگیا
تاریخی قصبہ گاندھی گرام گھاسیڑہ کے نو جوان دینی تعلیم کے لئے مشہور مدرسہ عثمان بن عفان کے مہتمم مفتی عارف ندوی کے چھوٹے بھائی قاری محمد آصف کی بیوی شاکرہ بیگم کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا اناللہ واناالیہ راجعون مرحومہ بچے کی ولادت کے بعد سے ہی گزشتہ 27روز سے پیٹ کے درد کی بیماری میں مبتلا تھی عصر کی نماز کے بعد تدفین عمل میں آئی پسماندگان میں خاوند کے علاوہ 3بیٹے اور 2 بیٹی ہیں نماز جنازہ مفتی عارف ندوی نے پڑھائی علاقہ بھر سے سینکڑوں لوگوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی شاکرہ بیگم کے ایصال ثواب کےلئے جامع مسجد اور مسجد درگاہ والی روپڑاکا میں قرآن پاک پڑھا گیا مسجد میں موجود. حافظ عرفان.قاری شہادت.قاری جاوید امام صاحب.بھائ رہیس احمد.ایان.اویس.ذیشان. احسان، وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں